ہفتہ 12 ستمبر 2026 - 03:00
حدیث روز | جمعہ کے دن ہر نیک وبد عمل کا ثواب و عقاب کئی گنا بڑھ جاتا ہے

حوزہ/ امام باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں روزِ جمعہ کی اہمیت اور اس دن نیکی و بدی کے اثرات کے کئی گنا بڑھ جانے کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الاعمال" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

«اَلْخَیْرُ وَ الشَّرُّ یُضاعَفُ یَوْمَ الْجُمُعَةِ

امام باقر علیہ السلام نے فرمایا:

نیکی اور بدی کا حساب روزِ جمعہ کے دن کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔

ثواب الأعمال، ص 143

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha